20-Dec-2021 لیکھنی کی بلبل
میری ڈائری۔۔۔۔۔20۔dec۔۔۔
یہ اللہ مینی بلبل کہ بچہ آزاد کر دیا ہے ۔میں نے اسے پکڑا ضرور تھا لیکن قید کرنے کر لیے نہیں محبت میں ۔۔
مجھے نہیں پتہ تھا ۔
میری محبت اُس کے لیے قید بن گئی تھی ۔۔
یہ اللہ دیکھ لے میں نے اپنے بلبل کو آزاد کر دیا ۔۔۔
تمام مخلوقات کا ملک ہے ۔تو جب میں اسے نہیں ملی تھی تب بھی توسکا پیٹ بھرتا ۔
یہ اللّٰہ بس اتنا کہنا چاہتی ہو ۔
میرے بلببل کا خیال رکھنا ۔۔۔
اس کی حفاظت کرنا ۔۔۔۔۔
آمین۔۔۔۔۔
Simran Bhagat
20-Sep-2022 05:55 PM
بہت خوبصورت
Reply
Shaqeel
26-Dec-2021 04:47 PM
Good
Reply
Ravi Goyal
20-Dec-2021 07:01 PM
Very nice 👌👌
Reply